محمد یونس
اکستان کے شورش زدہ شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضم قبایلی علاقوں باجوڑ، مہمند،خیبر،اورکزی،کرم ، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں صحافت محض...
میرے حیرانگی پر یقینا اپ بھی حیران ہوئے ہونگے لیکن میرے حیرانگی کا وجہ لفظ حیران نہیں ہے بلکہ میرے حیرانگی کا اصل وجہ باچہ زادہ حیرانؔ ہے۔ ضلع باجوڑ کے تحصیل خار کے ایک پسماندہ گاؤں ا سلام ڈھیری سے تعلق رکھنے والا55سالہ باچہ زادہ حیرانؔ پشتو ادب کا وہ ستارہ ہے جس کو پشتو ادب سے تعلق رکھنے والے اکثر لوگ جانتے ہیں۔